Skip navigation and move to Contents...
Bible 2.0 Scripture explains itself Bible 2.0

<< >> کلام، اتوار، 23 نومبر 2025

کِتابِ مُقادّس

تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔ جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہے ورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔

زبور 32‏:9

خُداوند تُمہارا خُدا غفُور و رحِیم ہے اور اگر تُم اُس کی طرف پِھرو تو وہ تُم سے اپنا مُنہ پھیر نہ لے گا۔

٢۔تواریخ 30‏:9

زبور 32 (کِتابِ مُقادّس)

6 اِسی لِئے ہر دِین دار تُجھ سے اَیسے وقت میں دُعا کرے جب تُو مِل سکتا ہے۔
یقینا جب سَیلاب آئے تو اُس تک نہیں پُہنچے گا۔
7 تُو میرے چِھپنے کی جگہ ہے۔ تُو مُجھے دُکھ سے بچائے رکھّے گا۔
تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیر لے گا۔ (سِلاہ)
8 مَیں تُجھے تعلِیم دُوں گا اور جِس راہ پر تُجھے چلنا ہو گا تُجھے بتاؤُں گا۔
مَیں تُجھے صلاح دُوں گا۔ میری نظر تُجھ پر ہو گی۔
9 تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔
جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہے
ورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔
10 شرِیر پر بُہت سی مُصِیبتیں آئیں گی
پر جِس کا توکُّل خُداوند پر ہے رحمت اُسے گھیرے رہے گی۔
11 اَے صادِقو! خُداوند میں خُوش و خُرَّم رہو
اور اَے راست دِلو! خُوشی سے للکارو۔

Read more...(to top)

٢۔تواریخ 30 (کِتابِ مُقادّس)

6 سو ہرکارے بادشاہ اور اُس کے سرداروں سے خط لے کر بادشاہ کے حُکم کے مُوافِق سارے اِسرائیل اور یہُوداؔہ میں پِھرے اور کہتے گئے
اَے بنی اِسرائیل ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور اِسرائیل کے خُداوند خُدا کی طرف پِھر رجُوع لاؤ تاکہ وہ تُمہارے باقی لوگوں کی طرف جو اسُور کے بادشاہوں کے ہاتھ سے بچ رہے ہیں پِھر مُتوجِّہ ہو۔
7 اور تُم اپنے باپ دادا اور اپنے بھائیوں کی مانِند مت ہو جِنہوں نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کی نافرمانی کی یہاں تک کہ اُس نے اُن کو چھوڑ دِیا کہ برباد ہو جائیں جَیسا تُم دیکھتے ہو۔
8 پس تُم اپنے باپ دادا کی مانِند گردن کش نہ بنو بلکہ خُداوند کے تابِع ہو جاؤ اور اُس کے مَقدِس میں آؤ جِسے اُس نے ہمیشہ کے لِئے مُقدّس کِیا ہے اور خُداوند اپنے خُدا کی عِبادت کرو تاکہ اُس کا قہرِ شدِید تُم پر سے ٹل جائے۔
9 کیونکہ اگر تُم خُداوند کی طرف پِھر رجُوع لاؤ تو تُمہارے بھائی اور تُمہارے بیٹے اپنے اسِیر کرنے والوں کی نظر میں قابِلِ رحم ٹھہریں گے اور اِس مُلک میں پِھر آئیں گے کیونکہ خُداوند تُمہارا خُدا غفُور و رحِیم ہے اور اگر تُم اُس کی طرف پِھرو تو وہ تُم سے اپنا مُنہ پھیر نہ لے گا۔
10 سو ہرکارے اِفرائِیم اور منسّی کے مُلک میں شہر بہ شہر ہوتے ہُوئے زبُولُون تک گئے پر اُنہوں نے اُن کا تمسخُر کِیا اور اُن کو ٹھٹّھوں میں اُڑایا۔
11 پِھر بھی آشر اور منسّی اور زبُولُون میں سے بعض لوگوں نے فروتنی کی اور یروشلیِم کو آئے۔
12 اور یہُوداؔہ پر بھی خُداوند کا ہاتھ تھا کہ اُن کو یکدل بنا دے تاکہ وہ خُداوند کے کلام کے مُطابِق بادشاہ اور سرداروں کے حُکم پر عمل کریں۔

Read more...(to top)

Other Bible Editions

Select...

English Standard Version

Be not like a horse or a mule, without understanding, which must be curbed with bit and bridle, or it will not stay near you.

Psalm 32:9

The Lord your God is gracious and merciful and will not turn away his face from you, if you return to him.

2 Chronicles 30:9

زبور 32 (English Standard Version)

6 Therefore let everyone who is godly
offer prayer to you at a time when you may be found;
surely in the rush of great waters,
they shall not reach him.
7 You are a hiding place for me;
you preserve me from trouble;
you surround me with shouts of deliverance.
8 I will instruct you and teach you in the way you should go;
I will counsel you with my eye upon you.
9 Be not like a horse or a mule, without understanding,
which must be curbed with bit and bridle,
or it will not stay near you.
10 Many are the sorrows of the wicked,
but steadfast love surrounds the one who trusts in the Lord.
11 Be glad in the Lord, and rejoice, O righteous,
and shout for joy, all you upright in heart!

Read more...(to top)

٢۔تواریخ 30 (English Standard Version)

6 So couriers went throughout all Israel and Judah with letters from the king and his princes, as the king had commanded, saying, “O people of Israel, return to the Lord, the God of Abraham, Isaac, and Israel, that he may turn again to the remnant of you who have escaped from the hand of the kings of Assyria.
7 Do not be like your fathers and your brothers, who were faithless to the Lord God of their fathers, so that he made them a desolation, as you see.
8 Do not now be stiff-necked as your fathers were, but yield yourselves to the Lord and come to his sanctuary, which he has consecrated forever, and serve the Lord your God, that his fierce anger may turn away from you.
9 For if you return to the Lord, your brothers and your children will find compassion with their captors and return to this land. For the Lord your God is gracious and merciful and will not turn away his face from you, if you return to him.”
10 So the couriers went from city to city through the country of Ephraim and Manasseh, and as far as Zebulun, but they laughed them to scorn and mocked them.
11 However, some men of Asher, of Manasseh, and of Zebulun humbled themselves and came to Jerusalem.
12 The hand of God was also on Judah to give them one heart to do what the king and the princes commanded by the word of the Lord.

Read more...(to top)