Skip navigation and move to Contents...
Bible 2.0 Scripture explains itself Bible 2.0

<< کلام، جمعرات، 5 فروری 2026

کِتابِ مُقادّس

مُبارک ہیں وہ جو رحم دِل ہیں کیونکہ اُن پر رحم کِیا جائے گا۔

متی 5‏:7

اپنے دُشمنوں سے محُبّت رکھّو۔ جو تُم سے عداوت رکھّیں اُن کا بھلا کرو۔

لوقا 6‏:27

متی 5 (کِتابِ مُقادّس)

4 مُبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں
کیونکہ وہ تسلّی پائیں گے۔
5 مُبارک ہیں وہ جو حلِیم ہیں
کیونکہ وہ زمِین کے وارِث ہوں گے۔
6 مُبارک ہیں وہ جو راست بازی کے بُھوکے اور پِیاسے ہیں
کیونکہ وہ آسُودہ ہوں گے۔
7 مُبارک ہیں وہ جو رحم دِل ہیں
کیونکہ اُن پر رحم کِیا جائے گا۔
8 مُبارک ہیں وہ جو پاک دِل ہیں
کیونکہ وہ خُدا کو دیکھیں گے۔
9 مُبارک ہیں وہ جو صُلح کراتے ہیں
کیونکہ وہ خُدا کے بیٹے کہلائیں گے۔
10 مُبارک ہیں وہ جو راست بازی کے سبب سے ستائے گئے ہیں
کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔

Read more...(to top)

لوقا 6 (کِتابِ مُقادّس)

24 مگر افسوس تُم پر جو دَولت مند ہو
کیونکہ تُم اپنی تسلّی پا چُکے۔
25 افسوس تُم پر جو اَب سیر ہو
کیونکہ بُھوکے ہو گے۔
افسوس تُم پر جو اَب ہنستے ہو
کیونکہ ماتم کرو گے اور روؤ گے۔
26 افسوس تُم پر جب سب لوگ تُمہیں بَھلا کہیں کیونکہ اُن کے باپ دادا جُھوٹے نبِیوں کے ساتھ بھی اَیسا ہی کِیا کرتے تھے۔
27 لیکن مَیں تُم سُننے والوں سے کہتا ہُوں کہ اپنے دُشمنوں سے محُبّت رکھّو۔ جو تُم سے عداوت رکھّیں اُن کا بھلا کرو۔
28 جو تُم پر لَعنت کریں اُن کے لِئے برکت چاہو۔ جو تُمہاری تحقِیر کریں اُن کے لِئے دُعا کرو۔
29 جو تیرے ایک گال پر طمانچہ مارے دُوسرا بھی اُس کی طرف پھیر دے اور جو تیرا چوغہ لے اُس کو کُرتہ لینے سے بھی منع نہ کر۔
30 جو کوئی تُجھ سے مانگے اُسے دے اور جو تیرا مال لے لے اُس سے طلب نہ کر۔

Read more...(to top)

Other Bible Editions

Select...

English Standard Version

Blessed are the merciful, for they shall receive mercy.

Matthew 5:7

Love your enemies, do good to those who hate you.

Luke 6:27

متی 5 (English Standard Version)

4 “Blessed are those who mourn, for they shall be comforted.
5 “Blessed are the meek, for they shall inherit the earth.
6 “Blessed are those who hunger and thirst for righteousness, for they shall be satisfied.
7 “Blessed are the merciful, for they shall receive mercy.
8 “Blessed are the pure in heart, for they shall see God.
9 “Blessed are the peacemakers, for they shall be called sons of God.
10 “Blessed are those who are persecuted for righteousness' sake, for theirs is the kingdom of heaven.

Read more...(to top)

لوقا 6 (English Standard Version)

24 “But woe to you who are rich, for you have received your consolation.
25 “Woe to you who are full now, for you shall be hungry.
“Woe to you who laugh now, for you shall mourn and weep.
26 “Woe to you, when all people speak well of you, for so their fathers did to the false prophets.
27 “But I say to you who hear, Love your enemies, do good to those who hate you,
28 bless those who curse you, pray for those who abuse you.
29 To one who strikes you on the cheek, offer the other also, and from one who takes away your cloak do not withhold your tunic either.
30 Give to everyone who begs from you, and from one who takes away your goods do not demand them back.

Read more...(to top)