Skip navigation and move to Contents...
Bible 2.0 Scripture explains itself Bible 2.0

کلام، بُدھ، 23 اپریل 2025

کِتابِ مُقادّس

اور یائِیر یِسُوعؔ کو دیکھ کر اُس کے قدموں پر گِرا۔ اور یہ کہہ کر اُس کی بُہت مِنّت کی کہ میری چھوٹی بیٹی مَرنے کو ہے۔ تُو آ کر اپنے ہاتھ اُس پر رکھ تاکہ وہ اچّھی ہو جائے اور زِندہ رہے۔ پس وہ اُس کے ساتھ چلا۔

مرقس 5‏:22‏-24

جو کُچھ تُم دُعا میں مانگتے ہو یقِین کرو کہ تُم کو مِل گیا اور وہ تُم کو مِل جائے گا۔

مرقس 11‏:24

Other Bible Editions