کلام، بُدھ، 16 جولائی 2025

خُدا نے پہاڑوں کو بنایا اور ہوا کو پَیدا کِیا۔ اوراِنسان پر اُس کے خیالات کو ظاہِر کرتا ہے۔

عاموس 4‏:13

اِیمان ہی سے ہم معلُوم کرتے ہیں کہ عالَم خُدا کے کہنے سے بنے ہیں۔ یہ نہیں کہ جو کُچھ نظر آتا ہے ظاہِری چِیزوں سے بنا ہو۔

عبرانیوں 11‏:3