کلام، ہفتہ، 13 دسمبر 2025
میری آنکھیں رات کے ہر پہر سے پہلے کُھل گئِیں
تاکہ تیرے کلام پر دِھیان کرُوں۔
زبور 119:148
دانِش مند نے خُداوند کے کلام کو رَدّ کِیا۔
اُن میں کَیسی دانائی ہے؟
یرمیاہ 8:9
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010