کلام، اتوار، 16 اگست 2026
سارے دِل سے خُداوند پر توکُّل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر۔
اپنی سب راہوں میں اُس کو پہچان اور وہ تیری راہنُمائی کرے گا۔
امثال 3:5-6
مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند پر توکُّل کرتا ہے۔
زبور 40:4
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010