کلام، منگل، 22 اکتوبر 2024

یسعیاہ نے حِزقیاہ کو یہ کہتے ہوئے بھیجا:

اور وہ بقِیّہ جو یہُوداؔہ کے گھرانے سے بچ رہا ہے پِھر نِیچے کی طرف جڑ پکڑے گا اور اُوپر کی طرف پَھل لائے گا۔

٢۔سلاطین 19‏:30

اور یسّی کے تنے سے ایک کونپل نِکلے گی اور اُس کی جڑوں سے ایک بارآور شاخ پَیدا ہو گی۔

یسعیاہ 11‏:1