یِسُوعؔ نے اُن بارہ کو اپنے پاس بُلا کر دو دو کر کے بھیجنا شرُوع کِیا اور اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا۔
مرقس 6:7
یِسُوعؔ نے پِھر شاگردوں سے کہا تُمہاری سلامتی ہو! جِس طرح باپ نے مُجھے بھیجا ہے اُسی طرح مَیں بھی تُمہیں بھیجتا ہُوں۔
یوحنا 20:21
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010