کلام، سوموار، 5 جنوری 2026

خُدا نے بضلی اؔیل کو حِکمت اور فہم اور دانِش اور ہر طرح کی صنعت کے لِئے رُوحُ اﷲ سے معمُور کِیا ہے۔

خروج 35‏:31

صوبہ دار کُرنِیِلُیس کے گھر میں:

پطرؔس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُؤا جو کلام سُن رہے تھے۔

اعمال 10‏:44