کلام، بُدھ، 5 اگست 2026

داؤد نے دعا کی:

زمِین کے مُقدّس لوگ وہ برگُزیدہ ہیں جِن میں میری پُوری خُوشنُودی ہے۔

زبور 16‏:3

خُدا کے برگُزِیدوں پر کون نالِش کرے گا؟ خُدا وہ ہے جو اُن کو راست باز ٹھہراتا ہے۔

رومیوں 8‏:33