کلام، جمعرات، 13 نومبر 2025

تُو نے مُصِیبت میں پُکارا اور مَیں نے تُجھے چُھڑایا۔

زبور 81‏:7

مَیں ہی یہوواؔہ ہُوں اور میرے سِوا کوئی بچانے والا نہیں۔

یسعیاہ 43‏:11