کلام، جمعرات، 6 نومبر 2025

غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔

زبور 82‏:3

اگر کوئی بھائی یا بہن ننگی ہو اور اُن کو روزانہ روٹی کی کمی ہو۔ اور تُم میں سے کوئی اُن سے کہے کہ سلامتی کے ساتھ جاؤ۔ گرم اور سیر رہو مگر جو چِیزیں تن کے لِئے درکار ہیں وہ اُنہیں نہ دے تو کیا فائِدہ؟

یعقوب 2‏:15‏-16